نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

یہ کون سا قانون ہے


 صبیح بھائی اپنی کتاب

 مجھ پر کیا کیا نہ بیتی
کے صفحہ نمبر 421 پر راقم طراز ہیں ۔ ۔ ۔ 
۔
۔۔
ایک روز مجھے زیادہ بھوک لگی ہوئی تھی تو میں نے رات کا کھانا جلدی مانگ لیا ۔ ۔ ۔ 

بیگم: یہ کون سا قانون ہے کہ تمہیں کھانا میں ہی پکا کر دوں  ؟؟
۔
۔
۔
 میں: یہ پوری دنیا کا قانون ہے کہ قیدی کو کھانا حکومت ہی فراہم کرتی ہے۔ ۔ ۔ 
🤓🫣😉😎😁😶‍🌫

تبصرے