نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

کلینک یا اسکول؟


 سائیں وقاص بچپن سے ہی سائیں تھا ۔ ۔ ۔ 


ایک دن سائیں بیمار تھا تو اس کے پاپا اسے میرے کلینک لے آئے  ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 

میں نے دھڑکن چیک کرنے کے لئے آلہ سائیں کے سینے سے لگا کر کہا "بیٹا دس تک گنتی گنو" ۔ ۔ ۔ 

سائیں نے گھبرا کر پاپا سے کہا ۔ ۔ ۔ ۔ 

پاپا! آپ مجھے پھر اسکول لے آئے ۔ ۔ ۔ ۔
🫣🤓😎😆😌😶‍🌫😉

تبصرے